• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > پولیس حراست میں نوجوان کی موت کے خلاف سرنکوٹ میں احتجاج، سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ
Regional

پولیس حراست میں نوجوان کی موت کے خلاف سرنکوٹ میں احتجاج، سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ

CliQ INDIA
Last updated: October 19, 2023 4:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

پولیس حراست میں نوجوان کی موت کے خلاف سرنکوٹ میں احتجاج، سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ

جموں، 19 اکتوبر (ہ س)۔ جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کے مرہوت سے تعلق رکھنے والے متوفی الفت حسین کے اہل خانہ، رشتہ داروں اور گاؤں والوں نے سرنکوٹ میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور حراست میں موت کے معاملے کی سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ کیا۔ متوفی کے اہل خانہ، ان کے رشتہ داروں اور گاؤں والوں کی حمایت میں عید گاہ گراؤنڈ سرنکوٹ میں بڑی تعداد میں جمع ہوئے اور احتجاجی دھرنا شروع کیا۔ ضلع پولیس پونچھ کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے وہ معاملے کی سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ کر رہے تھے۔

انہوں نے پولیس اسٹیشن سرنکوٹ میں پولیس حراست میں نوجوان الفت حسین ولد لال حسین سکنی مرہوت کی پراسرار موت کو صریح قتل قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں تفتیش کے حوالے سے مقامی پولیس پر کوئی بھروسہ نہیں ہے۔ انہوں نے اس معاملے کی سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ کیا اور کہا کہ اس فعل کے ذمہ داروں کو گرفتار کیا جائے اور ان کے خلاف سخت قانون کے تحت مقدمہ درج کیا جائے۔

لواحقین نے الزام عائد کیا کہ الفت کو کسی سازش کے تحت پولیس نے جھوٹے مقدمے میں پھنسایا اور گرفتار کیا۔ پولیس کی حراست میں اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور بعد میں پولیس اسے خودکشی کا معاملہ قرار دینے کی کوشش کر رہی تھی۔ جب وہ پولیس لاک اپ میں تھا تو پولیس کے دعوے کے مطابق یہ سب کیسے ہوا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ایس ایچ او اور دیگر پولیس اہلکاروں کو معطل کیا جائے کیونکہ وہ منصفانہ تفتیش کو متاثر کریں گے۔

قابل ذکر ہے کہ متوفی الفت حسین ولد لال حسین کو ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی دستاویز کے مطابق سرنکوٹ پولیس نے ایف آئی آر نمبر 314/2023، زیر دفعہ 366 اور 376 آئی پی سی میں ملوث کیا تھا لیکن پولیس حراست میں اس کی موت ہوگئی۔ اہل خانہ نے معاملے کی منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا اور اس کے بعد ضلع مجسٹریٹ پونچھ نے اس معاملے کی مجسٹریٹ انکوائری کا حکم دیا اور ایس ڈی ایم مینڈھر کو ہدایت دی کہ وہ تھانہ سرنکوٹ میں الفت حسین کی مشتبہ موت کے نتیجے میں ہونے والے حالات کی مکمل جانچ کر کے تفصیلی رپورٹ پیش کریں۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

حکومت نے آئی جی پی جموں اور کشمیر زون کو مزید اختیارات دئیے
درگا پوجا کے تہوار میں خلل نہیں ڈالے گی بارش
بی جے پی سے چھ سال کے لیے نکالے گئے یشونت سنگھ پارٹی میں واپس آئے
گھریلو ملازمین اور ہوٹلوں میں رہنے والوں کی بروقت تصدیق کے لئے طریقہ کار جلد۔ آئی جی پی
بی آرایس امیدوارپارٹی چھوڑنے پرمجبور: پونم پربھاکر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نیپال کے نائب وزیراعظم کو دورہ چین کے دوران دل کا دورہ، حالت خطرے سے باہر
Next Article نیوز کلک کے بانی کی گرفتاری کو چیلنج کرنے پر دہلی پولیس کو سپریم کورٹ کا نوٹس
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?