• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > ہندوستان 7 ٹریلین ڈالر کی معیشت بن سکتا ہے: جے پی مورگن
Business

ہندوستان 7 ٹریلین ڈالر کی معیشت بن سکتا ہے: جے پی مورگن

CliQ INDIA
Last updated: October 18, 2023 11:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

ہندوستان 2027 تک تیسری سب سے بڑی معیشت والا ملک ہوگا

نئی دہلی، 18 اکتوبر (ہ س)۔

امریکی ملٹی نیشنل فنانشل سروسز کمپنی جے پی مورگن کا خیال ہے کہ ہندوستانی معیشت کا حجم 2030 تک بڑھ کر 7 ٹریلین ڈالر تک پہنچ سکتا ہے۔ جے پی مورگن کے ایشیا پیسیفک ایکویٹی ریسرچ ڈائریکٹر جیمز سلیو ن کا ماننا ہے کہ ہندوستان میں 2027 تک دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کی صلاحیت ہے۔

ایک نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے سلیو ن نے کہا کہ ہندوستان کی معیشت میں مسلسل ترقی کا امکان ہے۔ اگر سب کچھ ٹھیک رہتا ہے اور کوئی بڑی تباہی نہیں ہوتی ہے تو ہندوستانی معیشت اگلے 7 سالوں میں 7 ٹریلین ڈالر کی سطح تک پہنچ سکتی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ 2019 میں ہی وزیر اعظم مودی نے اگلے 5 سالوں کے دوران ہندوستانی معیشت کے حجم کو پانچ ٹریلین ڈالر کی سطح تک لے جانے کا ہدف رکھا تھا۔ تاہم پوری دنیا کی طرح ہندوستانی معیشت بھی کورونا وبا کی وجہ سے زبوں حالی کا شکار ہوگئی۔ لیکن عالمی کمزوری کے باوجود ہندوستانی معیشت دوبارہ مضبوط ہوئی۔

جیمز سلیوان کے مطابق ہندوستان میں مینوفیکچرنگ سیکٹر میں زبردست ترقی متوقع ہے۔ اس وقت ہندوستان کی جی ڈی پی میں مینوفیکچرنگ سیکٹر کا حصہ تقریباً 17 فیصد ہے۔ لیکن جلد ہی اس میں 25 فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو بھارت سے برآمدات ایک ٹریلین ڈالر کی سطح کو عبور کر سکتی ہیں۔ اس وقت ہندوستان سے برآمدات 50 ہزار کروڑ ڈالر سے کم ہیں۔ سلیوان نے کہا کہ مینوفیکچرنگ سیکٹر ہندوستان کی جی ڈی پی بڑھانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

سلیوان کے مطابق، طویل مدت میں ہندوستانی معیشت کے مجموعی ڈھانچے میں اہم تبدیلیوں کی توقع ہے، جس سے کئی شعبوں کے لیے ترقی کے بڑے مواقع مل سکتے ہیں۔ اس بنیاد پر جے پی مورگن نے ہندوستان کے ایک مضبوط معیشت بننے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

خام تیل میں تیزی کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں
خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی نہیں | BulletsIn
شیئر بازار میں مسلسل تیسرے دن گراوٹ، سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ
گلوبل مارکیٹ سے کمزوررجحانات، ایشیائی بازاروں پر بھی دباو
ساورین گولڈ بانڈ میں سرمایہ کاری کرنے کا آج آخری دن ، مارکیٹ ریٹ سے سستا سونا خریدنے کا موقع

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جھنجھنو میں 30 لاکھ روپے کی غیر قانونی شراب پکڑی گئی
Next Article اسرائیل کو ثبوت فراہم کرنا چاہیے کہ اس نے غزہ کے اسپتال پر حملہ نہیں کیا: روس
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?