• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > کے ایس ریلیف کی طرف سے افغانستان، لبنان اور فلپائن میں کئی ٹن غذائی امداد کی تقسیم
International

کے ایس ریلیف کی طرف سے افغانستان، لبنان اور فلپائن میں کئی ٹن غذائی امداد کی تقسیم

CliQ INDIA
Last updated: October 18, 2023 9:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

ریاض،18اکتوبر(ہ س)۔

سعودی امدادی ایجنسی کے ایس ریلیف نے افغانستان، لبنان اور فلپائن کے شدید خطرے سے دوچار افراد میں کئی ٹن غذائی امداد تقسیم کی ہے۔منگل کے روز کے ایس ریلیف نے افغانستان کے صوبہ ہرات کے ضلع انجیل میں زلزلے سے متاثرہ خاندانوں کو 23 ٹن اور 250 کلوگرام خوراک کے پارسل دیئے جس سے 375 خاندان یا 2,250 افراد مستفید ہوئے۔لبنان میں کے ایس ریلیف نے طرابلس میں کھجور کے 875 ڈبے شامی اور فلسطینی پناہ گزینوں کے ساتھ ساتھ خطرے سے دوچار لبنانی خاندانوں میں تقسیم کیے۔

فلپائن میں کے ایس ریلیف نے مراوی شہر میں خاندانوں کو کھانے کے 8,070 پارسل فراہم کیے۔کے ایس ریلیف نے عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے یمن کے حضرموت گورنری میں ترم ہسپتال میں آکسیجن پیدا کرنے والے اسٹیشن کا افتتاح کیا۔ اسٹیشن روزانہ 100 آکسیجن سلنڈر تیار کرے گا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اسرائیلی اور فلسطینی معیشتوں کو لمبے عرصے تک جاری تنازع کے انتہائی اثرات کا سامنا ہے
جنوبی فلپائن میں زلزلے سے چھ افراد ہلاک
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے نمائندوں کے ڈنر کے دوران گولی چلنے کے واقعے کے دوران وہ پریشان نہیں تھے
جنوبی کوریا کے صدر نے اپنے مارشل لاء کے حکم کا دفاع کرتے ہوئے کہا – آخر تک لڑیں گے۔ | BulletsIn
صدر بائیڈن نے اپنے بیٹے ہنٹر کو غیر مشروط معافی دے دی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فروخت کے دباؤ کی وجہ سے بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ، سرمایہ کاروں کو 2.39 لاکھ کروڑ روپئے کا نقصان
Next Article بہار میں آج بھی موسم خوشگوار، معمول سے نیچے گرادرجہ حرارت، سردی کا احساس
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?