• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > منشیات کی اسمگلنگ معاملے میں ای ڈی نے ممبئی میں سات مقامات پر چھاپے مارے
Crime

منشیات کی اسمگلنگ معاملے میں ای ڈی نے ممبئی میں سات مقامات پر چھاپے مارے

CliQ INDIA
Last updated: October 17, 2023 9:17 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

ممبئی، 17 اکتوبر (ہ س)۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی ٹیم ممبئی میں سات مقامات پر منشیات اسمگلنگ کیس میں منگل کی صبح سے بدنام زمانہ منشیات اسمگلر کیلاش راجپوت کے ساتھی علی اصغر شیرازی کے گھر اور اس سے وابستہ دیگر مقامات پر چھاپے مار رہی ہے۔ ای ڈی کے چھاپے کی تفصیلات ابھی دستیاب نہیں ہیں۔

ممبئی پولیس نے اصغر علی شیرازی کو 8 کروڑ روپئے کی کیٹامائن اور ویاگرا آسٹریلیا اور برطانیہ کو کوریئر کے ذریعے اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ اس وقت تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی تھی کہ شیرازی یورپ اور آسٹریلیا میں 200 کروڑ روپئے کی منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث تھا۔ ممبئی پولیس اس معاملے میں اب تک سات لوگوں کو گرفتار کر چکی ہے۔ اس معاملے میں آج ای ڈی کی ٹیم اندھیری میں شیرازی کی رہائش اور دفتر سمیت سات مقامات پر چھاپے مار رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار/محمد

You Might Also Like

دوست نےہی کی گلا ریت کر قتل کی کوشش، زخمی حالت میں نوجوان اسپتال میں داخل | BulletsIn
دہلی سے بہار جارہے ٹرک میں شراب کی بڑی کھیپ برآمد، ایک گرفتار
سابق اسسٹنٹ پولیس کمشنر نے عمارت کی ساتویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
کسان کے قتل کا ملزم نوجوان پولیس تصادم میں زخمی ہوا، گرفتارکرکے اسپتال میں داخل کرایا
فتح آباد: کمسن بچی کے اغوا اور زیادتی کی کوشش کا مرکزی ملزم گرفتار | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہیما مالنی کی سالگرہ کی تقریب میں ریکھا نے خوب کیا ڈانس
Next Article شیئر مارکیٹ میں لوٹی رونق ، سینسیکس-نفٹی سبز رنگ میں بند ہوا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?