• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > مصر میں امدادی قافلے غزہ سرحدی گذرگاہ کی طرف روانہ
International

مصر میں امدادی قافلے غزہ سرحدی گذرگاہ کی طرف روانہ

CliQ INDIA
Last updated: October 17, 2023 8:23 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

قاہرہ،17اکتوبر(ہ س)۔

امدادی اہلکاروں نے بتایا کہ امدادی سامان کے قافلے جو مصر میں کئی دنوں سے انتظار کر رہے تھے، منگل کو غزہ کی محصور پٹی کے ساتھ رفح سرحدی گذرگاہ کی طرف روانہ ہو گئے۔ غزہ کے انتظامی کنڑول کی حامل تنظیم حماس نے سات اکتوبر کو اسرائیل کے خلاف حملہ کیا جس کے بعد سے بدترین ناکہ بندی کا شکار یہ علاقہ مسلسل اسرائیلی بمباری کی زد میں ہے۔

اب تک مصر نے رفح گذرگاہ کو بند رکھا ہے تاکہ اندر داخل ہونے والے یا پٹی سے باہر نکلنے کی کوشش کرنے والے غیر ملکی شہریوں کی مدد کی جا سکے کیونکہ اسرائیل بار ہا گذرگاہ کے فلسطینی حصے پر حملہ کر چکا ہے۔مرسل نامی امدادی گروپ کی نگران حبائ رشید نے کہا کہ ہم ٹرمینل پر پہنچ چکے ہیں اور اب اگلے مرحلے کا انتظار ہے۔دیگر امدادی اہلکاروں نے بتایا کہ مصری شہر العریش سے رفح تک 40 کلومیٹر (25 میل) کے سفر کے لیے مزید سینکڑوں لاریاں ساحلی سڑک کے ساتھ رواں تھیں۔ہلالِ احمر کے ایک اہلکار نے تصدیق کی کہ امدادی قافلے منقسم سرحدی شہر رفح کی مصری سمت میں جمع ہو رہے تھے۔

مصری ہلالِ احمر کے اہلکار نے شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا، یہ نہیں بتایا گیا کہ گذرگاہ کو کب عبور کرنا ہے لیکن ہمیں رفح کی طرف جانے کے لیے کہا گیا۔اہلکار نے کہا جو خود رفح کی طرف جا رہا تھا۔ آپ کہہ سکتے ہیں کہ ہم امداد کے داخلے اور غیر ملکیوں کے اخراج کے ایک معاہدے کے قریب ہیں۔اسرائیلی فوج نے اپنی تباہ کن بمباری کا آغاز اس وقت کیا جب حماس نے قلعہ بند سرحدی باڑ کو توڑ کر 1,400 سے زیادہ افراد کو گولی مار کر، چاقو کے وار کر کے اور جلا کر ہلاک کر دیا۔علاقے میں صحت کے حکام کے مطابق جوابی کارروائیوں میں غزہ میں کم از کم 2,750 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دونوں طرف کے ہلاک شدگان زیادہ تر عام شہری ہیں۔اسرائیل سے غزہ کی پٹی میں ایک محفوظ راہداری قائم کرنے کی بڑھتی ہوئی اپیلوں کے جلو میں مصر کے جزیرہ نما سینائ میں گذشتہ چند دنوں سے متعدد ایجنسیوں اور عطیہ دینے والی کی حکومتوں کی جانب سے امداد کا ڈھیر لگا ہوا ہے۔

یورپی یونین نے غزہ کے 2.4 ملین لوگوں کے لیے ایک امدادی پل قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے جن میں سے بہت سے اپنے گھروں سے بے گھر ہو چکے ہیں۔دس دنوں کے توپ خانے کی بمباری اور فضائی حملوں کے دوران اسرائیلی فوج نے رفح گذرگاہ کو چار بار نشانہ بنایا جس کی وجہ سے حکام اسے بڑے پیمانے پر بند رکھنے پر مجبور ہو گئے۔اسرائیل کا سب سے بڑا اتحادی امریکہ مصر پر دباو¿ ڈال رہا ہے کہ وہ غزہ میں فلسطینی امریکیوں کو انخلائ کی اجازت دینے کے لیے سرحد کو دوبارہ کھولے۔اقوامِ متحدہ کے انسانی امور کے سربراہ مارٹن گریفتھس معاہدے کی کوششوں میں مدد کے لیے منگل کو قاہرہ پہنچنے والے تھے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پاکستان کے عام انتخابات میں ڈاکٹر سویرا پرکاش پہلی ہندو خاتون امیدوار
اسرائیل 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پرتیار
اقوام متحدہ نے حماس رہنما صالح العاروری کی لبنان میں ہلاکت کی مذمت کی
اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں مختلف مقامات کو نشانہ بنایا
موزمبیق میں کشتی کو حادثہ ، 90 سے زائد افراد ہلاک

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ڈابر انڈیا کو جی ایس ٹی ادائیگی سے متعلق 321 کروڑ روپئے کا نوٹس
Next Article ای ڈی کی منی لانڈرنگ کیس میں جموں و ملحقہ علاقوں میں کئی گھروں میں تلاشی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?