• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > کنگ خان کی 'ڈنکی' کا ساوتھ اسٹار پرتھوی راج سکمارن کو بھی ہے بے صبری سے انتظار
Entertainment

کنگ خان کی 'ڈنکی' کا ساوتھ اسٹار پرتھوی راج سکمارن کو بھی ہے بے صبری سے انتظار

CliQ INDIA
Last updated: October 17, 2023 7:10 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

ساوتھ اداکار پرتھوی راج سکمارن اپنی آنے والی فلم’سالار‘ کے لیے سرخیوں میں ہیں۔ اس فلم میں وہ وردھاراج منار دی کنگ کے کردار میں نظر آئیں گے۔ ’سالار‘ اور شاہ رخ خان کی ’ڈنکی‘ ایک ہی دن ریلیز ہونے کی وجہ سے اس کے چرچے اور بھی زیادہ ہوتے نظر آرہے ہیں۔ سکمارن نے کہا ، ” میں یہ دونوں فلمیں ضرور دیکھوں گا۔ میں شاہ رخ خان کی ‘ڈنکی’ کا انتظار کر رہا ہوں۔حال ہی میں، پرتھوی راج سوکمارن کی سالگرہ کے موقع پر، میکرز نے فلم ’سالار‘ کا ایک پوسٹر شیئر کیا تھا ، جس میں ان کے کردار کا روپ نظر آرہا تھا۔ اداکار کا یہ روپ دیکھ کر شائقین فلم دیکھنے کے لیے پرجوش ہوگئے۔ حال ہی میں فلم کی ریلیز سے کچھ دن پہلے پرتھوی راج کا ایک اور پوسٹر شیئر کیا گیا تھا۔

اس وقت شائقین کو اس فلم کا بے صبری سے انتظار ہے۔ اس کے ساتھ ہی ’سالار‘ اور شاہ رخ خان کی ‘ڈنکی’ ایک ہی دن ریلیز ہونے کی وجہ سے اس کے چرچے اور بھی زیادہ ہوتے نظر آرہے ہیں۔ خبریں تھیں کہ شاہ رخ کی فلم کی ریلیز کی تاریخ میں توسیع کی جائے گی تاہم اب یہ واضح ہوگیا ہے کہ دونوں فلمیں مقررہ تاریخ پر ہی ریلیز کی جائیں گی۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے سوکمارن نے کہا کہ میں یہ دونوں فلمیں ضرور دیکھوں گا۔ مجھے شاہ رخ خان کی ‘ڈنکی’ کا انتظار ہے۔ کئی سالوں بعد ایسی تصویر دیکھنے کو مل رہی ہے کہ چھٹیوں میں باکس آفس پر دو زبردست فلمیں ریلیز ہوں گی۔ ہندوستانی فلموں کا جشن اس سے بہتر نہیں ہو سکتا۔فلم ‘سالار’ ہندی ، کنڑ ، تامل ، تیلگو اور ملیالم زبانوں میں 22 دسمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ فلم میں پربھاس کے ساتھ پرتھوی راج سوکمرن ، شروتی ہاسن ، جگپتی بابو ، ٹینو آنند اور ایشوری راو¿ نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔ اس فلم میں پربھاس نے پہلی بار ہدایت کار پرشانت نیل کی ہدایت کاری میں کام کیا ہے۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

رشمیکا مندانا کی 'ڈیپ فیک' ویڈیو وائرل، امیتابھ بچن نے بھی اظہار تشویش کیا
'اینیمل' نے 'سام بہادر' کو پیچھے چھوڑا، دونوں کی کمائی میں بڑا فرق
کامیڈی اور رومانس سے بھرپور سنی سنسکاری کی تلسی کماری کا ٹیزر جاری
پرائم ویڈیو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے 'پنچایت 3' کی پہلی جھلک شیئر کی۔
سلمان خان کا راجا شیواجی میں جوا ماہلا کا کیمیو وائرل ہوگیا، فینز کہتے ہیں یہ تھیٹر کا لمحہ ہے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کنگ خان کی 'ڈنکی' کا ساوتھ اسٹار پرتھوی راج سکمارن کو بھی ہے بے صبری سے انتظار
Next Article پوتین کا محمود عباس سے رابطہ، فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?