• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ایم ایل اے بیدھوڑی نے اچھالی کسان کی 'عزت'، پگڑی کو لات مارنے کا ویڈیو وائرل
Regional

ایم ایل اے بیدھوڑی نے اچھالی کسان کی 'عزت'، پگڑی کو لات مارنے کا ویڈیو وائرل

CliQ INDIA
Last updated: October 17, 2023 11:28 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

ایم ایل اے بیدھوڑی نے اچھالی کسان کی ’عزت‘، پگڑی کو لات مارنے کا ویڈیو وائرل

چتوڑ گڑھ، 17 اکتوبر (ہ س)۔ غیر مہذب سلوک کے لیے پہچانے جانے والے بینگو سے کانگریس ایم ایل اے راجندر سنگھ بیدھوڑی کے رویے کو لیکر شکایات موصول ہوتی رہی ہیں۔ اب بیدھوڑی سے متعلق ایک اور معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس میں ایم ایل اے نے ایک کسان کی عزت کو اچھالا ہے۔

کچھ امید لے کر ایم ایل اے کے پاس آئے کسان کی پگڑی کو بیدھوڑی نے لات مار کر اچھال دیا۔ اس کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے۔ اس ویڈیو میں ایم ایل اے بیدھوڑی کسان کی پگڑی کو لات مارتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ گالیاں بھی دے رہے ہیں۔ اس سے پہلے بھی اس وقت کے پارسولی تھانہ آفیسر کو گالی دینے والا ایک آڈیو وائرل ہوا تھا۔ اب کسان کی پگڑی کو لات مارنے کا ویڈیو وائرل ہونے سے ایم ایل اے کی مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔ ہندوستھان سماچار وائرل ویڈیو کی تصدیق نہیں کرتا ہے۔

مبینہ ویڈیو پیر کی رات سے تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ یہ ویڈیو بیگن اسمبلی حلقہ مینال کے ایک گیسٹ ہاؤس کا بتایا جاتا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک کسان کچھ امید (کام) کے ساتھ ایم ایل اے بیدھوڑی کے پاس پہنچا تھا۔ سیڑھیوں سے نیچے اتر کر آئے رکن اسمبلی کو کسان نے جھک کر پرنام کیا اور نیچے بیٹھ کر کچھ کہتے ہوئے اپنی پگڑی ممبر اسمبلی کے پیروں میں رکھ دی۔ اس سے ایم ایل اے ناراض ہوگئے اور پگڑی کو لات مار کر پھینک دیا۔ ایم ایل اے کو گیسٹ ہاؤس سے باہر نکلتے ہوئے کسان کو گالی دیتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔

یہ ویڈیو ایم ایل اے بیدھوڑی کی دوسری میعاد یعنی 2021 میں موجودہ میعاد کا بتایا جاتا ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والے کسان کا تعلق گرجر برادری سے بتایا جاتا ہے۔ وہ ایم ایل اے ودھوڑی کے پاس اپنے بیٹے کے لیے نوکری مانگنے گیا تھا۔ لیکن کسان کی بات سنے بغیر ایم ایل اے نے اس کی پگڑی کو لات مار دی۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

دھند اور سردی نے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا، نئے سال پرسورج کا دیدارنہ ہوسکا
ای ڈی نے پراپرٹی اسسمنٹ کے لئے نیوکلئس مال کی کرائی پیمائش | BulletsIn
بی پی ایف انتخابات میں کسی پارٹی کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی: ہگراما
اردو اکادمی دہلی کی جانب سے پروفیسر شارب ردولوی کی رحلت پراظہارِ تعزیت
جھارکھنڈ ہوم گارڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جنرل میٹنگ 10 کو

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اب مدھیہ پردیش میں کانگریس کے لیے مہم چلائیں گی ممتا
Next Article خام تیل میں کمی کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی نہیں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?