• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > میزورم میں عام آدمی پارٹی پوری طاقت کے ساتھ اسمبلی انتخابات لڑے گی۔
National

میزورم میں عام آدمی پارٹی پوری طاقت کے ساتھ اسمبلی انتخابات لڑے گی۔

CliQ INDIA
Last updated: October 17, 2023 2:18 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 16 اکتوبر (ہ س)۔ عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے شمال مشرقی ریاستوں میں بھی فعال سیاست کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان ریاستوں میں اپنی تنظیم کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ پارٹی اسمبلی انتخابات بھی لڑے گی۔ پارٹی نے میزورم میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے اس کی شروعات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریاستی کمیٹی سے کہا گیا ہے کہ وہ تفصیلات بتائیں کہ پارٹی کتنی سیٹوں پر اور کہاں سے الیکشن لڑے گی۔ انتخابات کے حوالے سے جلد اعلان کیا جائے گا۔پیر کو شمال مشرقی ریاستوں کے انچارج راجیش شرما نے پارٹی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس کی اور میزورم اسمبلی انتخابات لڑنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ اتوار کو پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال کی صدارت میں ہوئی میٹنگ میں تنظیم کو وسعت دینے اور شمال مشرقی ریاستوں میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا گیا۔ تنظیم کی توسیع کے لیے رابطہ کمیٹی اور شمال مشرقی سیل تشکیل دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ شمال مشرق کے لوگ تعلیم، صحت، مہنگائی اور بے روزگاری سمیت کئی مسائل سے نبرد آزما ہیں۔ لوگوں کو یقین ہے کہ صرف عام آدمی پارٹی ہی ان مسائل کا حل فراہم کر سکتی ہے۔ ان کی خواہشات کو مدنظر رکھتے ہوئے پارٹی نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ اس دوران آپ کے ناگالینڈ ریاستی کوآرڈینیٹر آسو کیہو اور تریپورہ کے شریک انچارج ابوجام اماپڈا لوانگ بھی موجود تھے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

چھتیس گڑھ کے چاول مل مالکوں کے یہاں ای ڈی کی چھاپہ ماری
دو دن میں سونا 2,000 روپے اور چاندی 15,000 روپے گر گئی
وزیر اعظم مودی کا آج کیرالہ میں دو اور تمل ناڈو میں ایک جلسہ
ملک میں آج ہوگا عام انتخابات کا اعلان
نائب صدر دھنکھڑ ایم پی کے دورے پر نرسنگ پور پہنچے، تین روزہ زرعی صنعت کانفرنس کا افتتاح | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article لینڈ سلائیڈ کی وجہ سے جموں سرینگر قومی شاہراہ گاڑیوں کی آمدرفت کے لئے بند ۔
Next Article بی آر آئی فورم میں شرکت کیلئے نیپال کے وزیراعظم چین روانہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?