• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > کنگنا رناوت کی فلم ' ایمرجنسی ' 24 نومبر کو ریلیز نہیں ہوگی ، اداکارہ کا انکشاف
Entertainment

کنگنا رناوت کی فلم ' ایمرجنسی ' 24 نومبر کو ریلیز نہیں ہوگی ، اداکارہ کا انکشاف

CliQ INDIA
Last updated: October 16, 2023 8:45 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اپنی آنے والی فلم ’ تیجس ‘ کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ اس فلم کا ٹریلر حال ہی میں ریلیز ہوا ہے اور لوگوں نے اسے پسند بھی کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ کنگنا کی آنے والی فلموں کو لے کر بھی کافی چرچے ہیں۔ شائقین کو بے صبری سے فلم ’ ایمرجنسی ‘ کا انتظار ہے۔ چند ماہ قبل کنگنا نے اپنی فلم ’ ایمرجنسی ‘ کا نیا ٹیزر شیئر کیا تھا ، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا تھا۔اس ٹریلر میں کنگنا کی شکل ، ان کی باڈی لینگویج اور ڈائیلاگ ڈیلیوری کی بہت تعریف کی گئی۔ اس کے ساتھ ہی کنگنا نے اس فلم کے سیٹ سے کچھ تصاویر بھی شیئر کیں۔ ٹیزر کے بعد سے ہی شائقین فلم کا بے صبری سے انتظار کر رہے تھے لیکن اب شائقین کو فلم کے لیے مزید انتظار کرنا پڑے گا ، کیونکہ اب یہ واضح ہو گیا ہے کہ فلم 24 نومبر کو ریلیز نہیں ہو گی۔

حال ہی میں کنگنا نے اپنے ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر بتایا ہے کہ اس فلم کی ریلیز کی تاریخ ملتوی کر دی گئی ہے۔ کنگنا نے اپنی پوسٹ میں لکھا ، ‘ مجھے ایک اہم اعلان کرنا ہے۔ ایمرجنسی میری زندگی کی سب سے اہم فلم ہے ، میں نے اس میں بہت وقت اور پیسہ لگایا ہے اور میں نے اس سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ آپ نے اس کے ٹیزر کو جو زبردست جواب دیا ہے اس سے ہم بہت متاثر ہیں۔کنگنا مزید لکھتی ہیں ، ’لوگ مجھ سے ریلیز کی تاریخ کے بارے میں پوچھتے رہتے ہیں ، ہم نے اسے 24 نومبر 2023 مقرر کیا تھا ، لیکن میری لگاتار فلموں کی وجہ سے کچھ تبدیلیاں ہوں گی۔ اس لیے یہ فلم اگلے سال یعنی 2024 میں ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ ریلیز کی تاریخ کی ابھی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ آپ کا تجسس اور برکت ہمیشہ قائم رہے۔فلم میں کنگنا اندرا گاندھی کے کردار میں نظر آئیں گی۔ اس کے علاوہ انوپم کھیر ، ماہیما چودھری ، ستیش کوشک ، ملند سومن جیسے اداکار بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔ اداکاری کے ساتھ ساتھ کنگنا نے اس فلم کی ہدایت کاری بھی کی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

انیل کپور نے کروڑوں کی پیشکش ٹھکرا دی، پان مسالہ کی تشہیر سے انکار کر دیا۔ | BulletsIn
رام لیلا میں کسنگ سین کے حوالے سے رنویر-دیپیکا کا بڑا انکشاف
پاکستان کا جاسوسی ڈرامہ ہندوستان کے بارے میں کہانی کو نشانہ بناتا ہے، آن لائن تنقید کا سامنا کرتا ہے
کینسر کے مریض جونیئر محمود سے ان کی آخری خواہش پر ملنے آئے جیتندر اور سچن
مشہور پروڈیوسر، ہدایت کار راجکمار کوہلی کادل کا دورہ پڑنے سے انتقال

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کنگنا رناوت کی فلم ' ایمرجنسی ' 24 نومبر کو ریلیز نہیں ہوگی ، اداکارہ کا انکشاف
Next Article ستمبر میں تھوک مہنگائی کی شرح کم ہوکر -0.26 فیصد ہوگئی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?